Results 1 to 2 of 2

Thread: جو سچی بات کرتا تھا، کہاں ہے وہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جو سچی بات کرتا تھا، کہاں ہے وہ


    جو سچی بات کرتا تھا، کہاں ہے وہ
    یہاں اک شخص رہتا تھا، کہاں ہے وہ

    یہاں کشتی کناروں کو ملاتی تھی
    اور اک دریا بھی بہتا تھا، کہاں ہے وہ

    انہی بے نام گلیوں کے دریچوں میں
    چراغِ شام جلتا تھا، کہاں ہے وہ

    وہ چُپ رہنے کا عادی تھا، مگر پہلے
    سخن آغاز کرتا تھا، کہاں ہے وہ

    اسے رستہ بدل لینا بھی آتا تھا
    مگر وہ ساتھ چلتا تھا، کہاں ہے وہ
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - جو سچی بات کرتا تھا، کہاں ہے وہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جو سچی بات کرتا تھا، کہاں ہے وہ

    2gvsho3 - جو سچی بات کرتا تھا، کہاں ہے وہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •